تعارف

سے آگاہی لینا چاہتے ہیں تا کہ ہم آپ کے حقوق کیلئے آواز اٹھا سکیں اور یورپی یونین میں آپ کی خدمات کو مزید بہتر بناسکیں۔

یہ سروے تحقیق کا مقصدرکھتا  ہے۔دی گئی تمام معلومات گمنام رکھی جائیں گی۔ہم آپ کا نام یاکسی قسم کی تفصیل نہیں جاننا چاہتے۔

یہ سروے آپ کے 10 سے 15 منٹ لے گا۔یہ کمپیوٹر،موبائل اور ٹیبلٹ پربھی مکمل ہوسکتا ہے۔آپ کی دی گئی تمام معلومات ہمارے کام میں ہماری مدد کرے گی ۔لیکن آپ اس چیز سے آزاد ہیں کہ جس سوال کا جواب آپ نہیں دینا چاہتے اسے چھوڑ دیں۔

اگر آپ یہ سروے کسی اور زبان میں مکمل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں پر کلک کریں۔

تمام دوسری زبانوں کے لیے یہاں پر کلک کریں

ہم نسل پرستی کے خلاف ایک نیٹ ورک اور تنظیم ہیں اور ہمارا کام نسل پرستی کو ختم کرنااور تضاد جویورپ میں پھیلا ہواہے۔یہ مذہبی اقلیت اور نسلیات میں فرق قائم کرنا ہے۔

T