Screen Reader Mode Icon
[دستبرداری: یہ سروے آپ سے آن لائن نفرت انگیز مواد کے ساتھ اپنے تجربے کا انکشاف کرنے کے لئے کہے گا جو تکلیف اور بے چینی کے احساسات پیدا کر سکتا ہے۔]

یہ سروے جنوبی ایشینز کی خدمت کرنے والی کونسل آف ایجنسیز سرونگ ساؤتھ ایشینز (CASSA) کے نام سے ایک تنظیم نے  کیا ہے- اس منصوبے کے لئے مالی اعانت کینیڈین ہیریٹیج نے کی ہے۔  جمع کردہ تمام اعداد و شمار گمنام ہوں گے اور صرف آن لائن نفرت سے مقابلہ کرنے کے لئے باہمی تعاون کرنے والے کو مطلع کرنے اور رہنمائی کرنے کے لئے استعمال ہوں گے اور ایسے مواد کو تشکیل کرنے میں مدد کریں گے جو آن لائن نفرتوں کا مقابلہ کرے۔

سروے کو مکمل کرنے میں وقت دینے کے لئے آپ کا شکریہ!

ہم سمجھتے ہیں کہ تکلیف دہ تجربات افشا کرنا کبھی بھی آسان نہیں ، ہم پر اعتماد کرنے کے لئے آپ کا شکریہ۔ ہم آپ سے جو کچھ سیکھتے ہیں وہ اس پر اثرانداز ہوگا کہ ہمیں اجتماعی طور پر کون سے اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ، لہذا ہم آپ کے شراکت کی خلوص دل سے تعریف کرتے ہیں!

Question Title

1. آپ کس جنس کے تحت اپنی شناخت چاہتے ہیں؟

Question Title

2. عمر؟

Question Title

3. آپ کس برادری سے تعلق رکھتے ہیں؟
(لاگو ہونے والے سب پر نشان لگائیں)

Question Title

4. آپ انٹرنیٹ کے استعمال میں کتنا وقت گزارتے ہیں؟
(آپ کے فون پر، لیپ ٹاپ پر، آپکے کام کے لئے، سوشل میڈیا پر، ٹیکسٹنگ وغیرہ کے ذریعے)

Question Title

5. کبھی آپ یا آپ کی برادری کوئی آن لائن نفرت انگیز مواد کا نشانہ بنے ہیں؟ (نفرت انگیز مواد سے مراد کسی بھی قسم کا ایسا مواد ہے جو تکلیف دہ ، ناگوار اور امتیازی سلوک والا ہوتا ہے اور خاص طور پر کسی شخص کی ثقافت ، نسل ، مذہب ، جنسی رجحان ، جنس اور قابلیت کو نشانہ بناتا ہے۔ نفرت انگیزمواد آف لائن بھی ہوتا ہے مگرآجکل آن لا‏ئن دنیا میں تبصروں، تقریر، ویڈیوز ، تصاویر ، میمز، جفز وغیرہ کی شکل میں اپنے عروج پر ہے)

0 of 18 answered
 

T