4 جنوری 2022، کو میئر ایرک ایڈمز (Eric Adams) نے انتظامی حکم 2 کا اعلان کیا جسے چھوٹے کاروبار کی ترقی کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ 2021 میں جن چھوٹے کاروباری مالکان نے شہر کی جانب سے خلاف ورزیوں کے پیغامات موصول کیے ہیں، یہ سروے ان کے تجربے کو ضبط تحریر میں لانے کی غرض سے کیا جا رہا ہے، تاکہ مقام اور انڈسٹری کی بنیاد پر سب سے زیادہ عمومی خلاف ورزیوں کا اندازہ لگایا جا سکے۔ براہ کرم نوٹ کریں ایک دوسرا مختصر سروے کیا جائے گا جس میں چھوٹے کاروباری مالکان کو تعمیل حکم اور نفاذ کے شعبے کے ساتھ اپنے تجربات کا اشتراک کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔
پر خدمات کے متعلق مزید معلومات کے لیے آپ ہماری ہاٹ لائن، SBS
(888-727-4692) 1-888-SBS-4NYC
پر کال کر سکتے ہیں۔
(888-727-4692) 1-888-SBS-4NYC
پر کال کر سکتے ہیں۔
