!آپکی راۓ اہم ہيں

ہماری کميونٹی ميں صحت اور صحت کی ديکھ بھال سے متعلق بڑے مسائل کی تلاش کرنے اور ان پر عمل کرنے کے Inova لئے کميونٹی صحت کی ضروريات کی تشخيص کر رہا ہے. اس سروے سے ہميں ہمارے علاقے کی صحت کے بارے ميں مزيد معلوم کرنے ميں مدد ملے گی

اس سروے ميں 15 منٹ يا اس سے بھی کم وقت لگے گا. ان سوالات کے کوئی صحيح يا غلط جواب نہيں ہيں، ہم آپکے نظريات اور خيالات سننا چاہتے ہيں. تمام جوابات مکمل طور پر نامعلوم اور پوشيده ہيں.

.آپ کے وقت اور ان پٹ کے لئے آپ کا شکريہ

T