TLC ڈرائیورز: ٹیکسی اینڈ لیموزین کمیشن آپ کی رائے سننا چاہتا ہے! یہ سروے TLC کو اپنے لائسنس یافتہ ڈرائیورز کے نقطۂ نظر کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد دے گا۔ ہم ان نتائج کو استعمال کرتے ہوئے اپنے لائسنس ہولڈرز کے ساتھ رابطے کے طریقۂ کار کو بہتر بنائیں گے اور ادارہ جاتی اقدامات کو ترجیح دیں گے۔ یہ سروے مکمل کرنے میں صرف چند منٹ لگتے ہیں۔ اگر آپ اپنا لائسنس نمبر شامل کریں گے، تو ہم مزید سوالات کے لیے آپ سے رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔