آپ Fairfax County میں چاہے آپ رہتے ہیں، کام کرتے یا کاروبار کے مالک ہیں، ہم اپنی کمیونٹی کے مستقبل کے بارے میں آپ کے نقطہ نظر کے متعلق سننا چاہتے ہیں۔ جو لوگ حصہ لیتے ہیں وہ مستقبل کی تشکیل میں مدد کرتے ہیں!
چونکہ کمیونٹی کی رائے کے پچھلے راونڈ میں نو ترجیحی شعبوں کا پتہ چلا ہے، چنانچہ ٹیمیں ہر ایک شعبے کی مزید وضاحت کرنے کے لئے مصروف عمل ہیں۔ یہ سروے آپ سے ابتدائی مسودہ حکمت عملیوں کے بارے میں پوچھے گا برائے:
-ثقافتی اور تفریحی مواقع
-معاشی مواقع
-تعلیم اور زندگی بھر کا سیکھنا
-ط
-صحت اور ماحول
-رہائش اور پڑوسی زندگی
-حرکت پذیری اور نقل و حمل
-تحفظ اور سلامتی
-کمزوریوں کے حامل افراد کے لئے خود کفیل ہونا
ہم آپ کو ان تمام نو امور میں ردعمل پیش کرنے کی دعوت دیتے ہیں کیونکہ بہت سے ایک دورسے کے ساتھ منسلک ہیں۔ تاہم، آپ کو ان امور پر بھی اپنی رائے مہیا کرنے پر خوش آمدید کہا جاتا ہے، جن میں آپ سب سے زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔
ہم کچھ اختیاری، صیغہ راز میں رکھے گئے آبادیات سے متعلق سوالات بھی پوچھ رہے ہیں تاکہ بہتر تفہیم حاصل کر سکیں کہ ہم کس کی بات سن رہے ہیں۔ آپ کے وقت کیلئے آپ کا شکریہ۔
اگر آپ کے کوئی سوالات ہیں، تو برائے مہربانی strategicplan@fairfaxcounty.gov سے رابطہ کریں۔