چوتھی سالانہ NYC علاقائی لائبریری ایوارڈز نیویارک شہر کے 207 عوامی لائبریریوں کے اہم کرداروں کا جشن برونکس، بروکلین، مین ہٹن، کویںس، اور اسٹیٹن آئلینڈ کی کمیونٹیز میں منایا جاتا ہے۔ چونکہ شہر کے مضافاتی علاقے بہت ہی مختلف اور ہر ایک لائبریری بے مثال ہے، تو ہم آپ سے پوچھتے ہیں کہ: ہمیں بتائيں کہ آپ کی لائبریری کو NYC علاقائی لائبریری ایوارڈ کیوں جیتنا چاہیے!
نیویارک کے باشندوں جیسے آپ کے ذریعے بھیجی گئی نامزدگیوں میں سے پانچ فاتحین لائبریریوں کا انتخاب کیا جائے گا۔ آج ہی اپنی علاقائی لائبریری کو نامزد کریں—اور وہ جیت سکتی ہے $20,000! ہر ایک فاتح ایوارڈ کے فنڈ کا استعمال نیویارک کی پسندیدہ لائبریری کو مزید بہتر بنانے کیلئے کرے گا۔
آپ کی لائبریری کی شاخ اس ایوارڈ کو کیوںکر جیتے، ایسی مثالوں کے ذریعے وضاحت کریں جس سے آپ کی زندگی میں ایک تبدیلی رونما ہوئی ہو۔ ہمیں اپنی کہانی بتائيں۔ فاتحین کا انتخاب آپ کے جوابات کی بنیاد پر کیا جائے گا؛ اس فارم کے ذریعے فراہم کردہ تمام معلومات اور بیانات کو فیصلہ، تشہیر کرنے، یا دیگر مقاصد کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ایوارڈز کی مزید معلومات کیلئے ملاحظہ کریں www.NYCLibraryAwards.orgیا (212) 935-3340 توسیع پر کال کریں۔ 0. نامزدگیاں 7 فروری سے 13 مارچ 2017 تک قبول کی جائے گی۔

Question Title

* 1. آپ کی لائبریری کہاں واقع ہے؟

 
14% of survey complete.

T