Check SCREEN READER MODE to make this survey compatible with screen readers.
پراسپیکٹ پارک الائنس کمیونٹی سروے
شراکت سے چلاتا ہے، نے ایک اہم منصوبہ پر عمل درامد شروع کیا ہے جو کے ہمارے کاموں کا جائزہ لینے، عوام کی بہتر خدمت کرنے کے مواقع کی نشاندہی کرنے، اور ہماری کمیونٹی کے ساتھ اور بھی زیادہ روابط استوار کرنے میں سودمند ثابت ہوگا۔ ہم آپ سے سننا چاہتے ہیں! ہمیں اپنے خیالات اور تاثرات سے آگاہ کریں کہ کس طرح پراسپیکٹ پارک ہماری کمیونٹی کی بہتر خدمت کر سکتا ہے اور تمام بروکلین کے لیے صحت اور بہبود کی جگہ بن سکتا ہے۔
اس سروے کو مکمل ہونے میں 5-7 منٹ لگیں گے اور یہ جمعہ، دسمبر 1 کو بند ہو جائے گا۔ ہم آپ کے وقت اور آپ کی آگاہی کا شکریہ ادا کرتے ہیں، اور جو لوگ سروے میں حصہ لینگے اور اپنے رابطہ کی معلومات فراہم کرینگے ان کو $100 گفٹ کارڈز کی قرا ءندازی میں شامل کیا جاۓ گا۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ آپ کی معلومات خفیہ رہے گی، اور کسی اور فریق کے ساتھ شیئر نہیں کی جائے گی۔ اگر آپ کے کوئی سوالات ہیں، تو براہ کرم ہم سے community@prospectpark.org پر رابطہ کریں۔