Screen Reader Mode Icon
ہیلتھ واچ بارکنگ اور ڈیگنہیم، بارکنگ اور ڈیگنہیم میں بڑی آنت کے سرطان کی اسکریننگ میں ہونے والے رکاوٹوں سے متعلق تحقیق کر رہے ہے۔
یہ بورو ملک میں بڑی آنت کے سرطان کی اسکریننگ کے سب سے کم استعمال کا حامل ہے اور اس کا اظہار اس کی شرح اموات سے ہوتا ہے۔ بڑی آنت کے سرطان کا علاج جب ابتداء میں کیا جائے، تو یہ بڑی حد تک قابل علاج ہے اور اسکریننگ ایسا کرنے میں مدد دیتی ہے۔

اسکریننگ میں بظاہر ایسے صحت مند لوگوں کی شناخت کی جاتی ہے جو بیماری یا عارضے کے شدید خطرے کی زد میں ہو سکتے ہیں۔

آپ کے خیالات اور تجربات بہت اہم ہیں اور ہیلتھ واچ کے ساتھ ان کا اشتراک کرنا ہمیں اس قابل بنائے گا کہ بہتری لانے کی غرض سے آپ کی آراء کو فیصلہ سازوں تک پہنچایا جا سکے۔ ہم اچھے اور برے تجربات، اور ان کے درمیان موجود ہر چیز میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
براہ کرم نوٹ کریں کہ تمام فراہم کردہ جوابات کو رازدارانہ اور گمنام رکھا جائے گا اور جس قسم کی معلومات کا اشتراک آپ ہمارے ساتھ کریں گے، وہ ان سروسز پر اثر انداز نہیں ہوں گی جو آپ کو موصول ہوتی ہیں یا موصول ہوں گی۔

Question Title

* 1. کیا آپ بارکنگ اور ڈیگنہیم کے رہائشی ہیں؟

Question Title

* 2. کیا یہ سروے آپ کو عمومی معالج
St Albans Surgery پریکٹس
(ارسوک روڈ یا میپل سٹیڈ روڈ)
کی جانب سے بذریعہ ٹیکسٹ یا ای میل موصول ہوا ہے؟

0 of 36 answered
 

T