HELD میں حصہ لینے میں آپ کی دلچسپی کا شکریہ۔
یہ فارم ہمیں آپ اور آپ کے بچے کو جاننے میں مدد دینے کے لیے ہے، اور یہ سمجھنے کے لیے ہے کہ ہم آپ کو مشقوں میں حصہ لینے میں کس طرح مدد دے سکتے ہیں۔
اس فارم کو بھرنے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ مکمل پروجیکٹ کے لیے وعدہ کر رہے ہیں۔ یہ ہمارے ساتھ گفتگو شروع کرنے کا پہلا قدم ہے۔
اگر آپ کے کوئی سوالات ہوں یا اس فارم کو بھرنے میں مدد درکار ہو تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں:
community@companyofothers.org.uk / 01912761524