خواتین میں موبائیل فون کا استعمال
خارج ہو جائیے
1. Default Section
1
. آپ کا موجودہ فون کتنے کا تھا؟
آپ کا موجودہ فون کتنے کا تھا؟
1,000 - 5,000
5,000 - 10,000
10,000 - 20,000
20,000 - 35,000
35,000 سے زیادہ
2
. آپ کا ماہانہ فون کا خرچہ ہے
آپ کا ماہانہ فون کا خرچہ ہے
معلوم نہیں
200 سے کم
500 سے کم
1000 سے کم
1000 سے زیادہ
3
. آپ اپنے فون سے کالیں زیادہ کرتی ہیں یا میسج؟
میرا کریڈٹ اکثر کم ہوتا ہے
مجھے میسج استعمال کرنا نہیں آتا
میں انگلش بولتی یا لکھتی نہیں ہوں
کالیں کیونکہ
آپ اپنے فون سے کالیں زیادہ کرتی ہیں یا میسج؟ کالیں کیونکہ میرا کریڈٹ اکثر کم ہوتا ہے
مجھے میسج استعمال کرنا نہیں آتا
میں انگلش بولتی یا لکھتی نہیں ہوں
میسج کیونکہ
میسج کیونکہ میرا کریڈٹ اکثر کم ہوتا ہے
مجھے میسج استعمال کرنا نہیں آتا
میں انگلش بولتی یا لکھتی نہیں ہوں
4
. آپ کو کبھی کسی انجان آدمی نے درج ذیل قسم کی کالیں یا پیغام بھیجے ہیں؟
آپ کو کبھی کسی انجان آدمی نے درج ذیل قسم کی کالیں یا پیغام بھیجے ہیں؟
میسج میں بات کرنے کی التجا
میسج میں عاشقانہ شاعری
میسج میں دھمکیاں
مسلسل کالیں
بیہودہ جنسی نوعیت کے میسج
بیہودہ جنسی نوعیت کی تصویریں
نہیں، مجھے کبھی ایسے میسج یا کالیں نہیں آئیں
کسی اور قسم کی کال یا میسج
5
. آپ کبھی ان میسجوں یا کالوں کی وجہ سے خوفزدہ ہوئی ہیں؟
آپ کبھی ان میسجوں یا کالوں کی وجہ سے خوفزدہ ہوئی ہیں؟
جی، ہر انجان میسج اور کال سے
جی، کئی سے
نہیں، زیادہ تر نہیں
نہیں، کبھی نہیں
6
. آپ نے کبھی اپنے آپ کو کسی خطرناک صورتحال میں پایا ہے؟
آپ نے کبھی اپنے آپ کو کسی خطرناک صورتحال میں پایا ہے؟
نہیں، میرے ساتھ کبھی کسی قسم کا تشدد نہیں ہوا
سڑک میں چوری ہوئی
پیچھا ہوا
انجان شخص نے پیٹا
جاننے والوں میں سے کسی نے پیٹا
رشتہ دار نے پیٹا
جنسی تشدد کا شکار ہوئی
ریپ کا شکار ہوئی
کسی اور قسم کا تشدد
7
. اگر سوال نمبر 6 کا جواب ہاں ہے تو بتائیے کیا آپ کے ساتھ آپ کا فون تھا؟ کیا اس کا کوئی فائدہ ہوا؟
اگر سوال نمبر 6 کا جواب ہاں ہے تو بتائیے کیا آپ کے ساتھ آپ کا فون تھا؟ کیا اس کا کوئی فائدہ ہوا؟
جی، اور اس کا فائدہ ہوا
جو، مگر کوئی فائدہ نہ ہوا
جی، مگر میں نے استعمال نہیں کیا کیونکہ اس کا کوئی فائدہ نہ ہوتا
نہیں، مجھے خیال نہیں آیا
اپنے فیصلے کی وجہ مزید سمجھائیے
8
. خطرناک صورتِ حال میں اپنے آپ کو پانے کی صورت میں آپ اپنے فون کا استعمال کس طرح کریں، یا اگر سامنا ہو چکا ہے تو آپ نے فون کسطرح استعمال کیا
کال
میسج
کال اور میسج
پولیس، ریسکیو 15
خطرناک صورتِ حال میں اپنے آپ کو پانے کی صورت میں آپ اپنے فون کا استعمال کس طرح کریں، یا اگر سامنا ہو چکا ہے تو آپ نے فون کسطرح استعمال کیا پولیس، ریسکیو 15 کال
میسج
کال اور میسج
مرد: رشتہ دار
مرد: رشتہ دار کال
میسج
کال اور میسج
مرد: دوست
مرد: دوست کال
میسج
کال اور میسج
کوئی بھی رشتہ دار
کوئی بھی رشتہ دار کال
میسج
کال اور میسج
کوئی بھی دوست
کوئی بھی دوست کال
میسج
کال اور میسج
مزید بتائیے آپ کو کس سے رابطہ کریں اور کیوں
9
. کیا کبھی کسی نے آپ فون نمبر کسی کام کے لیے لے کر آپ کو بعد میں ہراساں کیا ہے؟ مثلاً موبائل فون والا، بینک والا، انٹرنیٹ والا
کیا کبھی کسی نے آپ فون نمبر کسی کام کے لیے لے کر آپ کو بعد میں ہراساں کیا ہے؟ مثلاً موبائل فون والا، بینک والا، انٹرنیٹ والا
جی ہاں
نہیں
اگر ہاں تو کس نے اور کیسے؟
10
. کیا آپ یہ سروے خود بھر رہی ہیں یا آپ کے لیے کوئی بھر رہا ہے
کیا آپ یہ سروے خود بھر رہی ہیں یا آپ کے لیے کوئی بھر رہا ہے
خود بھر رہی ہوں
کوئی اور بھر رہا ہے
اگر کوئی اور بھر رہا ہے تو وجہ بیان کیجیئے
Survey Powered by:
SurveyMonkey.com
"Surveys Made Simple."
Javascript is required for this site to function, please enable.